ویب ڈیسک: صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولز 16 ستمبر سے کھل جائیں گے۔
وزیرتعلیم مراد راس کے ٹویٹ نے کنفیوژن دور کردیا ۔ پنجاب بھر کے سکولز 16 ستمبر سے کھل جائیں گے۔ سکولز میں روزانہ صرف 50 فیصد طلبہ کو بلایا جائے گا۔ سکولز میں سکولز سربراہان کو کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی۔
ANNOUNCEMENT:
— Murad Raas (@DrMuradPTI) September 14, 2021
All Public and Private Schools of Punjab to open on Thursday 16th September, 2021 with the staggered approach. Only 50% students will be allowed in Schools on any given day. Please follow COVID SOPs issued by the government. Welcome back.