سٹی42: برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو سستا،ریٹ 306 روپے سے کم کرکے 291 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کاگوشت15روپےفی کلوسستا ، برائلر مرغی کا گوشت 306 روپے سے کم کرکے 291 روپے فی کلو کا ہو گیا۔اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 193 اور پرچون ریٹ 201 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 179 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے فی درجن مقرر کیا گیا ہے۔