ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دہشت گرد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: ایف آئی اے ایمیگریشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی،  ائیر پورٹ سے دہشت گرد گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے ایمیگریشن نے کارروائی کے دوسران  اسلام آباد ائیر پورٹ سے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

زرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے ایمیگریشن نے دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا،ملزم کے پی کے حکومت کو مطلوب تھا اور اس پر 50 لاکھ کا انعام تھا۔زرائع کے مطابق ایف آئی اے نے دہشت گرد کو کے پی کے حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اچھی کارگردگی پر ایف آئی اے افسر ارباز خان کو ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ۔