لیسکو کا سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لیسکو کا سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)لیسکو نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

میٹر ساز کمپنیوں نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6000 روپے تک کمی کر دی،بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں کو 42 ہزار سے کم کر کے 36000 روپے کر دیا گیا۔
اس سے قبل مارکیٹ میِں بائی ڈائریکشنل میٹرز کو بلیک میں مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا تھا۔لیسکو کی جانب سے میٹرز کی خریداری کو آؤٹ سورس کرنے پر قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہوا تھا۔