ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب نے ابھی لیپ ٹاپ سکیم کو کلیئر نہیں کیا: صمصام بخاری

نیب نے ابھی لیپ ٹاپ سکیم کو کلیئر نہیں کیا: صمصام بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: صوبائی وزیرا طلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیب نے ابھی لیپ ٹاپ سکیم کو کلیئر نہیں کیا، محکمے نے صرف یہ کہا کہ لیپ ٹاپ سکیم میں پیپرا رولز کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جیلانی پارک میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے اور آگاہی واک کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے لاہور کو کنکریٹ بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نےخزانے پر بوجھ ڈالے بنا رنگ روڈ کے اطراف میں ایک لاکھ پودے لگائے، صوبائی اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ متعلق پوچھے گے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں مہنگائی دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔

 اراکین اسمبلی کی تنخواہیں 16 یا 17 گریڈ کے افسر کی تنخواہ سے کم تھیں۔

Shazia Bashir

Content Writer