ملک کے کن کن علاقوں میں زلزلہ آیا؟تفصیلات آ گئیں

Different areas of Pakistan
کیپشن: Earth quake symbolic image
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہروں سوات،مردان،پشاور،مالاکنڈ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے، زلزے کے جھٹکوں کی شدت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  اور گلگت بلتستان میں بھی محسوس کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ضلع سوات،مردان،پشاور،مالاکنڈ   غذر،اپردیر،لوئردیر، بالاکوٹ ، مانسہرہ ، بٹ گرام ، تورغراورگردونواح میں آنیوالے زلزے کے شدٹ ریکٹر سکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی ہےجبکہ زلزلہ کی گہرائی 100کلو میٹر تھی ، مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر   آ گئے۔