ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس کارنیلسن انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

جسٹس کارنیلسن انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: جسٹس کارنیلسن انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا، ٹرک کے پھسنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ ڈرائیور نے ٹرک کے اوپر لگے راڈز کو کھول کر نکالا۔

انڈر پاسز میں دن کے اوقات میں بڑے ٹرک پھنس جانا معمول کی بات بن گئی ہے۔ جسٹس کارنیلسن انڈر پاس پر ٹرک گزارنے کی کوشش میں پھنس گیا۔ جس کے باعث کینال پر ٹریفک کی روانی طرح متاثر ہوئی۔ ٹرک پونہ گھنٹہ تک انڈر پاس پر پھنسا رہا۔ڈرائیور نے ٹرک کے اوپر لگے راڈز کو کھول کر نکالا۔