(اشرف ملک) سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
تفسیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو لاہور کے مشہور جی پی او چوک سے پولیس کی بھاری نفری کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے ، اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔