ویب ڈیسک: پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز 20 جنوری کو عمان میں مدقابل ہوں گے۔
سابق کپتان شاہدآفریدی، محمدیوسف ، شعیب اختر، مصباح الحق ،شعیب ملک ،کامران اکمل سمیت کئی دوسرے معروف کرکٹرز نے عمان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کی حامی بھر رکھی ہے۔
لیگ 20 سے 29 جنوری تک عمان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جارہی ہے۔ ایونٹ میں بھارتی مہاراجہ اور ریسٹ آف دی ورلڈ کی بھی ایک ٹیم ہوگی، پاکستانی اورسری لنکن کرکٹرز ایشیا ٹیم کاحصہ ہوں گے ۔
Sponsored:
— Times of Oman (@timesofoman) January 4, 2022
legends league Cricket in partnership with Times of Oman Coming to Muscat for the 1st time, tickets are set to go on sale soon! Stay tuned!@llct20 #legendsleaguecricket #bosslogonkagame pic.twitter.com/0zRRGxTSWQ