ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایکس میں کاروبار کامثبت دن، 173 پوائنٹس کا اضافہ

Today was a positive day for business in Pakistan Stock Exchange
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 714 پر بند ہوا ہے۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 264 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، حصص بازار میں 14 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے پونے 4 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 25 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 636 ارب روپے ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر