ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عمرہ ادا کر لیا
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے حرم شریف پہنچے،جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، نواز شریف نے پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔
نواز شریف کے ہمراہ حسین نواز ، ناصر جنجوعہ ، مولوی شکور ، راشد نصراللہ بھی موجود ہیں۔