ڈولفن سکواڈ نے لاہوریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچا لیا

ڈولفن سکواڈ نے لاہوریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچا لیا
کیپشن: City42 - Dolphin Force
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) لاہوری ایک بار پھر مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچ گئے، ڈولفن سکواڈ نے ٹبہ بابا فرید میں کارروائی کر کے 4 من مردہ گوشت پکڑ لیا۔

خبر پڑھیں۔۔ وہی ہوا جس کا ڈر تھا، نواز شریف ، مریم نواز کی واپسی کے بارے میں لندن سے بڑی خبر آگئی 

تفصیلات کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے ٹبہ بابا فرید کے قریب کارروائی کرتے ہوئے رکشے سے تعفن زدہ گوشت برآمد کر لیا، ڈولفن سکواڈ کی اطلاع پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے، ملزمان رکشے میں شہر اکثر کے قصابوں کو مردہ جانوروں کا گوشت فراہم کرتے تھے۔ملزمان عظیم اور افتخار کو تھانہ داتا دربار پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔نواز شریف کا استقبال روکنے کیلئے لاہور پولیس ان ایکشن، 159 لیگی کارکن گرفتار

ڈولفن اسکواڈ کی کارروائی ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ اس طرح کی کارروائیاں باقاعدگی سے ہونی چاہئیں تاکہ شہریوں کو حلال اور معیاری خوراک میسر آسکے۔