قیصر کھوکھر) وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پانچ افسران کو گریڈ 18 میں ریگولر ترقی دے دی۔
ذرائع کے مطابق جن افسران کو گریڈ 18 میں ریگولر ترقی ملی ہے ان میں آمنہ رفیق، وردا مشہود، نورش صباح، منصور احمد خان اور احسان علی جمالی شامل ہیں ،اس سے قبل افسران گریڈ 18 میں عارضی طور پر کام کر رہے تھے۔