ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت گِر گئی

سٹی42، Gold and bullion, Gold Price decreased, Decline in Gold Price, Pakistan Gold market, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سونے کی قیمتوں میں 2100 روپے فی تولہ کی کمی آگئی جس کے بعد  فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار  روپے کا ہوگیا۔ 

 ہفتے کے روز صرافہ بازار میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی آئی ہے جس کے بعد  سونا فی تولہ  2 لاکھ 11 ہزار  روپے کا ہوگیا ہے۔

 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی ہے اور دس گرام سونا آج 1 لاکھ 80 ہزار 898 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی پاکستان میں کمی کی ایک وجہ یہ ہے کہ سونا انٹرنیشنل مارکیٹ میں 17 ڈالر کی کمی کے بعد 1958 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔  دوسری جانب چاندی 2580 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔