(ویب ڈیسک) پاوری گرل دنا نیر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی۔
دنا نیر کی ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ پیلے رنگ کا جوڑے میں ملبوس ہیں، ویڈیو میں دنا نیر مبین پشتو گانے پر رقص کر رہی ہیں ۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر شوبز کی شخصیات بھی رقص کرتی نظر آ رہی ہیں ، ویڈیو پروڈیوسر عمر مختیار کی ڈھولکی کی تقریب کی ہے جس کا اہتمام پروڈیوسرو فلمساز وجاہت روف اور ان کی اہلیہ شازیہ وجاہت کی جانب سے کیا گیا۔
View this post on Instagram