ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ کو بڑا دھچکا ، محمد نواز پی ایس ایل سے آؤٹ

کوئٹہ کو بڑا دھچکا ، محمد نواز پی ایس ایل سے آؤٹ
کیپشن: Muhammad Nawaz
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل راؤنڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچزنہیں کھیل سکیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل راؤنڈر محمد نوازانجری کے باعث پی ایس ایل  سے باہر ہو گئے ہیں۔محمد نواز کو ٹریننگ کے دوران بائیں پاؤں میں انجری ہوئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر