ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریئے ہوجائیں ہوشیار خبردار، اب وال چاکنگ پر۔۔۔

لاہوریئے ہوجائیں ہوشیار خبردار، اب وال چاکنگ پر۔۔۔
کیپشن: City42 - Wall-chalking, FIR
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عثمان علیم) وال چاکنگ پر اب فوری ایف آئی آر درج ہو گی، ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کی زیر صدارت انسداد تجاوزات اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کی زیر صدارت انسداد تجاوزات اجلاس ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنرز، زیڈ او آر اور ٹی ایم اوز نے شرکت کی اور اپنی متعلقہ تحصیلوں میں تجاوزات کے خلاف اب تک کیے جانے والے آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنرنے ماڈل روڈز پر تجاوزات کی روک تھام کیلئے سختی سے عملدرآمد کروانے کے احکامات جاری کرتے  ہوئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Sughra Afzal

Content Writer