ویب ڈیسک: انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں مسلسل تیسرے روز امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر60 پیسے اضافے سے 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکے آغاز پر تیزی کا رجحان ہے، ہنڈریڈ انڈیکس200سے زائد پوائنٹس بڑھ کر44ہزار440 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔