ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ ختم، 1 لاکھ 49 ہزار درخواستیں موصول

حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ ختم، 1 لاکھ 49 ہزار درخواستیں موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ اختتام پذیر، ایک لاکھ انچاس ہزار سےزائد درخواستوں پر قرعہ اندازی بارہ مارچ کو ہوگی۔
سرکاری حج سکیم کیلئےدرخواستوں کی وصولی کےآخری روز بھی شہریوں کی جانب سے درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا،ملک بھرکے13 نامزد بینکوں میں ایک لاکھ انچاس ہزارحج درخواستیں موصول ہوئیں،،ترجمان مذہبی امورکے مطابق سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 12 مارچ کو ہوگی،،سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز پچیس فروری کو ہوا تھا جس کے بعد دو روز کی توسیع بھی دی گئی ،،،تاہم آٹھ مارچ کو آخری روز درخواستیں وصول کی گئیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔