سٹی42: چکوال کے حلقہ پی پی 20 سے فائنل رزلٹ آگیا ہے جس میں مسلم لیگ ن نے پھر سے میدان مار لیا ہے۔
چکوال کے حلقہ پی پی 20 کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا ہے جہاں مسلم لیگ ن کے امیدوار سلطان حیدر علی خان 52450 ووٹ لے کامیاب ہوگئے جبکہ دوسری جانب علی ناصر خان نے 43250 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔