ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسند کی شادی ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پسند کی شادی ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان الیاس : لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لڑکا لڑکی کے بیان کے بعد دونوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کے کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور نے درخواست گزار فوزیہ اسلم کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے میاں بیوی کے بیان پر سترہ سالہ عمارہ کو اٹھارہ سالہ عبداللہ کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔لڑکی اور لڑکےنے کمرہ عدالت میں ایک دوسرے کے حق میں بیان دیا۔

لڑکی ماں طاہرہ موقف پیش کیا کہ بچوں کی پسند پر دونوں خاندانوں رضامندی سے نکاح کروایا۔ نکاح کے بعد لڑکے کے خاندان والوں نے انکاری ہوگئے۔ عدالت سے استدعا کی کہ دونوں بچوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer