لاہور: سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کرگئے۔
سردار شریف ڈوگر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم پی اے رہے ہیں۔ سردار شریف ڈوگر حرکت قلب بند ہونے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال پائے۔ مرحوم کا نماز جنازہ رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ مقامی قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔ سردار شریف ڈوگر سابق ایم پی اے سردار شوکت ڈوگر کے چچا بھی تھے۔
سردار شریف ڈوگر سابقہ ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی اللہ کی رضا سے انتقال فرما گئے ہیں
— Shakeel Anjum (@ShakeelMehrvi) December 9, 2021
ان للہ و ان الیہ راجعون
نماز جنازہ آج رات 10 بجے ادا کی جائے گی@BBhuttoZardari@QamarKairaPPP pic.twitter.com/Ibk0ZozvnO