ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ مری پروزیراعظم عمران خان کا انکوائری کا حکم

PM Imran Khan on Murree incident
کیپشن: PM Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دےدیا ہے۔
وزیراعظم نے سیاحوں کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مری میں سیاحوں کی موت پر افسردہ ہوں ۔  سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات جانے بغیر شہریوں نے مری کا رخ کرلیا اس صورت حال کے لئے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer