انتظامیہ ناکام ۔۔ دکاندار اپنی من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کرنے لگے

 انتظامیہ ناکام ۔۔ دکاندار اپنی من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کرنے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم : سرکاری ریٹ لسٹ اور اوپن مارکیٹ کی قیمتوں میں تضاد ،،سرکاری ریٹ کے برعکس دکاندار اپنی من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کرتے نظر آئے ،انتظامیہ چیک اینڈ بیلنس رکھنے میں ناکام آلو کچا نیا درجہ اول 26 سے 28 روپے فی کلو، دکاندار 30 میں فروخت ہو رہا ۔
 پیاز درجہ اول قیمت 26 سے 28 روپے فی کلو، دکاندار 30 روپے میں فروخت کر رہے ،ٹماٹر درجہ اول 125 سے 130 روپے فی کلو، دکان دار 140 میں فروخت کر رہے ،لہسن چائنہ قیمت 340 سے 350 روپے فی کلو ، دکاندار 360 میں فروخت کر رہے ،دھنیا 45 سے 47 روپے فی کلو،دکاندار 48 روپے میں فروخت کر رہے ،ادرک چائنہ قیمت 210 سے 215 روپے فی کلو، دکاندار 220 روپے میں فروخت کر رہے ،کھیرا فارمی قیمت 45 سے 47 روپے فی کلو، دکاندار 48 میں فروخت کر رہے ،میتھی قیمت 50 سے 52 روپے فی کلو،دکاندار 54 روپے میں فروخت کر رہے ۔

بینگن قیمت 63 سے 65 روپےفی کلو،67 روپے میں دکاندرا فروخت کر رہے ،پھول گوبھی قیمت 45 سے 47 روپےفی کلو، 49 روپے فی کول میں فروخت ،شلجم 30 سے 32 روپے فی کلو، 34روپے میں دکاندار فروخت کر رہے ،سبز مرچ اول 155 سے 160 روپے فی کلو،دکنادار 170 میں فروخت کر رہے ،لیموں چائنہ 56 سے 58 روپے فی کلو، 60 روپے میں فروخت کر رہے۔

مٹر قیمت 75 سے 78 روپے فی کلو ، دکاندرا 79 روپے میں فروخت کر رہے ،،دیگر سبزیوں میں مولی 25سے 28 روپے فی کلو قیمتیں مستحکم ، دکاندار 30 روپے میں فروخت کر رہے ،پالک دیسی 40 سے 42 روپے فی کلو ، دکاندار 43 روپے میں فروخت کر رہے ،گاجر دیسی 32 سے 34 , جبکہ ساگ 38 سے 40 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔