ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورنج لائن ٹرین کوبجلی پرچلانے کے حوالے سے اہم پیشرفت

 اورنج لائن ٹرین کوبجلی پرچلانے کے حوالے سے اہم پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب) اورنج لائن ٹرین کوبجلی پر چلانے کے حوالے سے اہم پیش رفت، بجلی کی فراہمی کیلئے چینی ماہرین نے پانچ سرکٹ کامیابی سے آپریشنل کرلیے۔

اورنج لائن ٹرین کو چلانے کیلئے 54 میگا واٹ بجلی کی استعداد کار رکھنے والے گرڈ سٹیشن کو چلانے کاعمل تیز کردیا گیا، ٹیسٹ رن کیلئے 8 میں سے 5سرکٹ کو آپریشنل کردیا گیا ہے، ایک سرکٹ کی استعداد 132 کے وی اے ہے۔

اورنج ٹرین کو چلانے کیلئے 27 میگا واٹ بجلی کا بیک اپ درکار ہے، پلاننگ کے مطابق 132 کے وی اے کے ایک سرکٹ پر بھی اورنج لائن ٹرین کو چلایا جاسکتا ہے، اورنج لائن کا بجلی پرمکمل ٹیسٹ رن 10 دسمبر کو متوقع ہے

Sughra Afzal

Content Writer