ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ و ماڈل تحریک انصاف میں شامل، تصاویر وائرل

معروف اداکارہ و ماڈل تحریک انصاف میں شامل، تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

ازیکا ڈینیئل نے انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

علی زیدی نے اداکارہ کے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

Bilal Arshad

Content Writer