ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم پی اےجگنو محسن پر قاتلانہ حملہ

ایم پی اےجگنو محسن پر قاتلانہ حملہ
کیپشن: jugno mohsin / najam sethi
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ جگنو محسن کے قافلے پر قاتلانہ حملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں حملہ آوروں نے سوشل میڈیا پر دھمکی لگائی تھی اگر ایم پی اے جھجھ کلاں میں جلسہ کرنے آئی توہم حملہ کریں گے.

ملزمان نے دھمکی کو سچ ثابت کرتے ہوئے جلسہ سے واپسی پر فائرنگ پھتروں اور ڈنڈوں سے قافلے پرحملہ کردیا، قاتلانہ حملہ میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا پسٹل میں گولی پھنس جانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔ایم پی اےسیدہ جگنو محسن کرمانی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم تاحال فرار ہے جبکہ اسکےدو نامعلوم ساتھی رات گئے پولیس نے حراست میں لے لئے تھے.

Malik Sultan Awan

Content Writer