ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، نیا ریکارڈ قائم

increase in price of Gold in Pakistan
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کا بھاؤ1600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپےہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1372روپے اضافے سے  ایک لاکھ 58 ہزار 865 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28  ڈالراضافے سے 1867 ڈالر فی اونس ہے۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے گھٹ کر 2070 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.71 روپے گھٹ کر سے 1774.70 روپے کی سطح پر آگئی۔
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر