ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوسی200 قربان لائن: گلاب دیوی ہسپتال کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا اہتمام

یوسی200 قربان لائن: گلاب دیوی ہسپتال کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقار گھمن:یونین کونسل 200 قربان لائن میں گلاب دیوی ہسپتال کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین ذوالفقاربھٹی اور ایم ایس گلاب دیوی ڈاکٹر عابد نے کیمپ کا دورہ کیا۔

فری میڈیکل کیمپ کے دورے کے موقع پر وائس چیئرمین محمد آصف بھٹی، محمداکرم، محمد اصغر، لال خان، محمدصادق، امانت بھٹی، شازیہ خالد، آصف ذوالفقار اورعمر حیات سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے۔ میڈیکل کیمپ میں مستند ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور دوائیاں بھی تجویز کیں۔