ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز ملک کا میاں جمیل کی وفات پر اُنکے اہل خانہ سے اظہار افسوس

پرویز ملک کا میاں جمیل کی وفات پر اُنکے اہل خانہ سے اظہار افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:وفاقی وزیر برائے صعنت وتجارت پرویز ملک کا حلقہ این اے123 کا دورہ کیا، لیگی ورکر میاں جمیل کی وفات پر اُنکے اہل خانہ سے افسوس کیا۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

شالیمار زون میں وفاقی وزیر پرویز ملک نے میاں جمیل کے اہل خانہ سے اُنکی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ وفاقی وزیر پرویز ملک کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کے تمام ورکر ز پارٹی کا اثاثہ ہیں۔

مزید دیکھئے: