(حسن خالد)ہربنس پورہ و ٹاؤن شپ سے شو آف ویپن و ہوائی فائرنگ کرنیوالے 3ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد،کینٹ سے ون ویلنگ کرنے والے ملزمان بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ڈولفن پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئےٹاؤن شپ سے شو آف ویپن و ہوائی فائرنگ کرنےوالے 3ملزمان گرفتار کیے ،دوسری جانب کینٹ شاہراہ عام پر خطرناک سٹنٹ و ون ویلنگ کرنے والے2 ملزمان گرفتار کیا گیا۔ ڈولفن سکواڈ نے ہربنس پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا.
ملزمان کی سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کی متعدد ویڈیوز اپ لوڈ ہیں۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان محسن رضا,بلال و دیگر کو کو تھانہ ٹاؤن شپ و ہربنس پورہ کو کے حوالے کردیا گیا.