ویب ڈیسک : برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو سستا،ریٹ گیارہ روپے کمی کے بعد 270 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلوکمی ہو گئی۔ریٹ میں 11 روپے کمی سے 270 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 178 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 186 روپے کلو مقررکردیا گیا۔ اسی طرح فارمی انڈوں کا ریٹ 180روپے فی درجن پرمستحکم ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار280روپے مقررکیاگیا ہے۔