ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں نئی بھرتیوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں نئی بھرتیوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصرکھوکھر: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نےگریڈ 17 کی 41 نئی اسامیوں کی بھرتی کے لیے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال کردی۔ ایک ماہ میں بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے۔

 سٹی 42 کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ہسپتالوں کے ماڈلز، آرٹسٹ کی کل 9 اسامیاں، نیو ٹریشن کی 2 اسامیاں اور آڈیالوجسٹ کی 30 نئی آسامیاں بھرتی کےلیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:محکمہ صحت کا 44 ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو اَپ گریڈ کرنے کا منصوبہ

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سے درخواست کی ہے کہ ایک ماہ میں بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے۔ ان تینوں کیٹیگریز کے افسران کوگریڈ 17 میں بھرتی کیا جائے گا۔ ٹیچنگ ہسپتالوں میں ان کی تعیناتی کی جا سکےگی۔