قیصر کھوکھر: کالعدم تحریک لبیک کا کالعدم ختم کرنے کا پروسیس شروع ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کی سمری ارسال کر دی۔ سمری کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کی درخواست وفاق کو بھیجی جائے گی۔ کابینہ آج رات تک تاجرین لبیک کو پابندی ہٹانے کی منظوری دے گی۔
یہ بھی پڑھیں: سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست خارج
قبل ازیں حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے مابین معاہدے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے کہ تھا کہ تحریک لبیک کےساتھ کالعدم کا لفظ ختم ہوجائےگا ،کالعدم کا لفظ ہٹنےمیں ایک ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے، ہم نےمراحل طے کر رکھے ہیں۔