ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ پولیس کا گھر پر چھاپہ، 680 لیٹر شراب برآمد، 3 ملزم گرفتار

باغبانپورہ پولیس کا گھر پر چھاپہ، 680 لیٹر شراب برآمد، 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد) باغبانپورہ پولیس نے گھر پرچھاپہ مار کر680 لیٹر شراب برآمد کرکے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر باغبانپورہ میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں ملزمان شراب تیار کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے تھے، پولیس نے  گھر سے تین لیٹر شراب برآمد کرکے موقع پر موجود تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں علی مردان، بابرعلی اور زاہد شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایس پی کینٹ کیطرف سے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer