ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  جسٹس منظور احمد ملک کو جوڈیشل کمیشن کا رکن بنا دیا گیا

Justice Manzoor Ahmad Malik، Supreme Judicial Counsel, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری:  لاہور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس مسٹر جسٹس ر منظور احمد ملک کو  جوڈیشل کمیشن کا رکن بنا دیا گیا ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ منظور ملک کو دو سال کیلئے جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر  کیا گیا ہے۔

اس سے قبل جسٹس ر سرمد جلال عثمانی جوڈیشل کمیشن کے ممبر تھے