(سٹی 42) نشاط کالونی میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ساٹھ سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ملبے تلے دبے دو بچے بچ گئے۔
یہ بھی لازمی پڑھیں:اداکارہ ریچل خان بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر بھڑک اٹھی
خبر پڑھیں۔۔۔گلگت بلتستان میں 12 سکولوں کو جلانے کا واقعہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
تفصیلات کے مطابق نشاط کالونی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے دو بچوں کو زندہ نکال لیا۔
خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ پی اینڈ ڈی ملازمین کیساتھ ہاتھ کر گیا
یہ بھی لازمی پڑھیں:پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کا مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد