لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا نہ کرنے کا کیس، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سےدلچسپ مکالمہ

 لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا نہ کرنے کا کیس، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سےدلچسپ مکالمہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو عام انتخابات 2024 میں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا نہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کا پی ٹی آئی وکیل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ 

 تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ  کے ساتھ ’’سردار‘‘ کا نام ہونے پر چیف جسٹس نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرداری نظام ختم ہو چکا ہے ،یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا، آپ کی حکومت نے ہی سرداری نظام ختم کرنے کا قانون بنایا اب تو آپ کے بیٹے بھی سردار ہوگئے ہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس پر پی ٹی آئی وکیل سردار لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ یہ اسٹینو نے نام کے ساتھ لکھ دیا آئندہ احتیاط کروں گا۔

   

Ansa Awais

Content Writer