ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئےسال میں ڈینگی کا نیا حملہ ، پہلا کیس سامنے آ گیا

 نئےسال میں ڈینگی کا نیا حملہ ، پہلا کیس سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوھدری:اہلیان لاہور خبردار، شہر میں سال دو ہزار اٹھارہ میں ڈینگی بخار  کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔ ڈاکٹرز ہسپتال میں زیر علاج  پینتیس سالہ سمیرا عمران  کو ڈینگی بخار لاحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چاہ میراں کی رہائشی پینتیس سالہ خاتون سمیرا عمران کو بخار کی وجہ سے ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ 

لاہوریئے ہوں جائیں ہوشیار اور خبردار کیونکہ ڈینگی وائرس بدستور شہر میں موجود ہے۔ سال دو ہزار اٹھارہ کا ڈینگی بخار کا پہلا کیس سامنے آ چکا ہے۔

سمیرا عمران کا این ایس ون ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ جس سے ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

مزید دیکھیے: