سٹی 42:سونا پھر مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا ایک ڈالر مہنگا ہوکر 1970 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہو گیا،قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 1028 روپے اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 612 روپے کا ہوگیا، ایک تولہ چاندی 80 روپے اضافے سے 2350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔