ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی نے اسپیکرکی رولنگ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 پیپلز پارٹی نے اسپیکرکی رولنگ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کیپشن: Opposition Submit Application In Supreme Court
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :تحریک عدم اعتمادمسترد، پیپلز پارٹی پارلیمنیٹرینز کی طرف سپریم کورٹ درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے دی گئی رولنگ کو کالعدم قرار دیا جائے ۔اسپیکر نےآرٹیکل 17اور 66 کی خلاف ورزی کی ۔اسپیکر او رڈپٹی اسپیکر کو عدم اعتماد تحریک پر دوبارہ ووٹنگ کی ہدایت کی جائے،درخواست کے متن میں کہا گیا ڈپٹی اسپیکر کا اقدام آئین کے مختلف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لئے آج ووٹنگ کرانے کی ہدایت کی جائے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے درخواست نیئر بخاری کی توسط سے دائر کی گئی۔

خیال رہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا گیا ہے۔جس کیخلاف اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔