ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن کاقومی اسمبلی میں دھرنا دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کاقومی اسمبلی میں دھرنا دینے کا فیصلہ
کیپشن: Opposition Big Announcement
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر اپوزیشن کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپوزیشن نے اسپیکر کےفیصلے کوغیر آئینی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں دھرنا دینےکا اعلان کیا گیا۔ ووٹنگ کرانے پر ہی دھرنا ختم  کریں ،عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔

خیال رہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرارداد آئین کے منافی ہے۔