(ویب ڈیسک)زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے گہرائی 55 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر 5 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔