ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن جاری

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن جاری
کیپشن: School
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اداروں کے سربراہ ضروری سٹاف کو بلا سکیں گے،وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں میں اداروں کا سٹاک چیک، فرنیچر اور عمارات کی مرمت کی جائے گی۔

 دوسری جانب سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر