ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردی سے ٹھٹھرتےعوام پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا

سردی سے ٹھٹھرتےعوام پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا
کیپشن: LPG
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سردی بڑھتے ہی حکومت نے شہریوں پر ’’ گیس بم‘‘ گرادیا  ۔ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 79 پیسے فی کلو گرام اضافہ ہوگیا ۔

 11.8 کلو گرام کا گھریلوں سلینڈر 139 روپے مہنگا کر دیا گیا ،اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو گرام مقرر  کردی گئی ۔11.8 کلو گرام گھریلوں سلینڈر 2548 روپے مقررکی گئی ہے۔

یاد رہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ،کاروبار کے آغاز پر ہی  ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 223.95وپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کے مطابق طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔