ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول،مصنوعات،وزیر خزانہ،اسحاق ڈار،سٹی42
کیپشن: petroleum price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل ، مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ان کاکہناتھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 نومبر تک یہی رہیں گی۔

وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے،سٹیٹ بینک ایک لاکھ ڈالر مالیت کی ایل سیز کل سے کلئیر کرےگا۔