ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی کی حادثے سے کچھ منٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی فرائض کی ادائیگی کیلئے کنٹینر کے پیچھے بھاگ رہی ہیں،صدف اپنے صحافتی فرائض انجام دینے کے دوران شہید ہوگئیں۔
واقعے سے صرف کُچھ منٹ پہلے یہ فوٹیج ریکارڈ ہوئی جس میں صدف نعیم کو کنٹینر کے پیچھے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے ????
— 24 News HD (@24NewsHD4) October 30, 2022
صدف اپنے صحافتی فرائض انجام دینے کے دوران شہید ہوگئی pic.twitter.com/qYdejIysUo