سٹی42: محکمہ تعلیم پنجاب نے کل سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا، لاہور میں تمام سکول بند ہوں رہیں گے، محکمہ تعلیم نے اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر احتجاج اور دھرنوں کے باعث یکم نومبر کو بیشتر سکولز بند رہیں گے۔ جن میں بیکن ہائوس سکول، سٹی سکول، برٹش گرائمر سکول ، دی پنجاب سکول، بلوم فیلڈ سکول، محسن سکول اور دی لاہور گریژن سکول و دیگر شامل ہیں۔