ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کے سینکڑوں مریض رپورٹ

شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کے سینکڑوں مریض رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گرمی کی شدت کے باعث شہری نڈھال، شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کے سینکڑوں مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ 
 جنرل ہسپتال میں ہیٹ سٹروک سے متاثر 15مریض، میو ہسپتال میں 15، سروسز ہسپتال 15، سرگنگارام ہسپتال میں ہیٹ سٹروک سے متاثر 15مریض رپورٹ ہوئے۔ اسکے علاوہ جناح ہسپتال 2، جبکہ چلڈرن ہسپتال میں ہیٹ سٹروک سے متاثر 4بچے رپورٹ ہوئے ۔ 
ماہرین کی جانب سے شہریوں کو ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے نکلنے وقت پورے استین والے کپڑے ،سر ڈھانپ کر جائیں۔ پانی کا استعمال زیادہ ،ٹھنڈے مشروبات بھی استعمال کریں .