ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے، خاکہ جاری کر دیا

Aslam Iqbal, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے پولیس نے اقبال ٹاؤن اور داروغہ والا میں چھاپے مارے ہیں تاہم میاں اسلم پولیس کے ہاتھ نہیں آئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کو میاں اسلم اقبال کے فرنٹ مین کی بھی تلاش ہے، میاں اسلم اقبال کے فرنٹ مین ثاقب شاہ  کے بارے مں کہا جا رہا ہے کہ وہ علاقہ غیر میں روپوش ہے۔


پولیس حکام کے مطابق میاں اسلم اقبال کے تلاش کے لئے ان کا خاکہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ میاں اسلم پولیس کو 9 مئی گھیراو جلاو واقعات کےضمن میں مطلوب ہیں۔